28 فروری 2013 - 20:30

صوبہ کونار میں سڑک کے کنارے رکھے گئے بم کے ساتھ پولیس کی گاڑی ٹکڑانے سے ۷ پولیس افسر اور ۳ شہری ہلاک ہو گئے ہیں

اہلبیت نیوز ایجنسی۔ ابنا۔ افغانستان کے علاقہ دانگام کے پولیس افسر نے بتایا کہ آج صبح صوبہ کونار میں سڑک کے کنارہ رکھے گئے بم کے ساتھ پولیس کی گاڑی ٹکڑائی جس کے نتیجہ میں ۱۰ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں سات پولیس افسر تھے اور تین عام شہری۔انہوں نے طالبان کو اس حادثہ کو قصور وار ٹھرایا۔ طالبان نے ابھی تک اس حادثہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔